خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اور نجی اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
گرم علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہونگی،اعلامیہ کے مطابق
گرم علاقوں میں مڈل سے ہائر کلاسز تک اسکولوں کی چھٹیاں 15 جون سے 31 اگست تک ہونگی
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا
سرمائی علاقوں میں 1 جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیے
خیبرپختونخوا :حکومت کو مالی بحران کا سامنا،معاملہ پی اے سی میں پہنچ گیا
خیبرپختونخواہ: ڈیوٹی اسٹیشن چھوڑنے والے محکمہ صحت ملازمین کومفرور قرار دینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت کو مالی بحران کا سامنا