دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اومان میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے پہلامیچ جیت لیا

پاکستان نے تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے دوسرا میچ جیت لیا

 پاکستان نے تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے پہلا گول پہلے کوارٹر کے آخری منٹ میں عبدالحنان شاہد نے کیا

 قومی کھلاڑی عبدالرحمان نے پانچ گول سکور کرکے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا

 شاندار کارکردگی کی بدولت عبدالرحمان پلیئر آف دی میچ قرار پائے

 پاکستان اپنا تیسرا میچ 27 مئی کو بھارت کیخلاف کھیلا گا

 اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے اپنا پہلا جیت لیا

 پاکستان نے چائینیز تھائی پے کو 1 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دیدی

 پاکستان کے محمد سفیان خان اور عبدالحنان شاہد کی تین تین گول کی ہیٹرک

 چائینیز تھائی پے کی جانب سے واحد گول 49ویں منٹ میں تے جولین نے سکور کیا

 پاکستان کے محمد سفیان خان مین آف دی میچ قرار پائے

 پاکستان اپنا دوسرا میچ 24 مئی کو تھائی لینڈ کیخلاف کھیلا گا۔

About The Author