دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن کمیشن سندھ کا میئر ،ڈپٹی میئر،ٹاون چیئرمین کے انتخابات کا شیڈول جاری

امیدوار 9 جون سے 10 جون تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکتے ہیں

الیکشن کمیشن سندھ نےمیئر ،ڈپٹی میئر،ٹاون چیئرمین اور وائس ٹاؤن چیئرمین کے انتخابات کے شیڈول جاری کردیا

15 جون کو میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب کے لئے سٹی کونسل میں پولنگ ہو گی

15 جون کو کراچی کے 25 ٹاون چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لیے ضلعی کونسل ہال میں پولنگ ہوگی
امیدوار 9 جون سے 10 جون تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکتے ہیں

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال گیارہ جون کو ہوگی

پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کی حتمی فہرست 14 جون کو شائع کی جائے گی

About The Author