دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ عدالت نے شیریں مزاری کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ عدالت نے شیریں مزاری کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا
اگر شیریں مزاری کسی مقدمے میں نامزد نہیں تو انکو دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے، عدالت

شیریں مزاری ڈپٹی کمشنر کے پاس بیان حلفی جمع کرائیں وہ آئندہ کسی ایسی سرگرمی میں شامل نہیں ہونگی، عدالت

About The Author