دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عمران خان کے نظریے کو حقیقی آزادی کا نام دیا گیا جس کا انقلاب سے کوئی تعلق نہیں ، ناصر حسین شاہ

پی ٹی آئی کو جس رفتار سے اقتدار میں لایا گیا تھا اب اسی رفتار سے بساط لپیٹی جا رہی ہے ، ناصر حسین شاہ

پی ٹی آئی کو جس رفتار سے اقتدار میں لایا گیا تھا اب اسی رفتار سے بساط لپیٹی جا رہی ہے  ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ

پی ٹی آئی سے تحریک والے جو لائے گئے تھے اور انصاف والے الگ الگ ہو رہے ہیں
پی ٹی آئی کی ایک کروڑ 20 لاکھ روپےمیں ثاقب نثار نے کسی کو ٹکٹ لے کر دی تھی اب وہ ڈی ویلیو ہو گئی

انقلابی بننے کے لیے نظریہ ہوتا ہے جس کی خاطر رہنماوں نے زندگیاں جیلوں میں گزار دیں

عمران خان کے نظریے کو حقیقی آزادی کا نام دیا گیا جس کا انقلاب سے کوئی تعلق نہیں

آصف زرداری پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ عمران خان سیاست میں زہر گھول رہے ہیں

خطرناک نتائج نے جو تفریق پیدا کی اس کو ٹھیک کرنے کے لیے ملی نغموں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے ۔

About The Author