دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں المناک طیارہ حادثے کو تین سال گزارگئے

بائیس مئی دوہزاربیس کو پی آئی اے کا لاہورسےکراچی آنےوالاطیارہ رن وےکچھ فاصلے پر آبادی پرگرکرتبادہ ہوگیا تھا

کراچی میں المناک طیارہ حادثے کو تین سال گزارگئے۔۔۔

بائیس مئی دوہزاربیس کو پی آئی اے کا لاہورسےکراچی آنےوالاطیارہ رن وےکچھ فاصلے پر آبادی پرگرکرتبادہ ہوگیا تھا ۔۔۔

جس کے نتیجے میں جہازکےعملے سمیت ستانوےافراد جاں بحق جبکہ دو افراد معجزانہ طورپربچ گئے تھے۔۔۔

مسافرپروازمیں کب کیاہواجانئیےاس رپورٹ میںپاکستان کی قومی ایئرلائن کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز تین سال قبل حادثے کاشکار ہوگئی تھی ۔۔۔۔

اس سے پیش آنے والے متعدد فضائی حادثات پر یہ رپورٹ

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے کراچی طیارہ حادثے کوتین برس گزر چکےہیں۔۔۔ پی کےایٹ تھری زیرو تھری لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل ایئرپورٹ کے قریب رہائشی

علاقےماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوا تھا۔۔۔ جہاز میں سوارستانوے افرادجاں بحق ہوئے تھے اور صرف دو خوش قسمت مسافر زندہ بچ سکے تھے۔۔۔

About The Author