دسمبر 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عمران خان اور حافظ نعیم فرسٹریشن میں مبتلا ہیں، سعید غنی

عمران نیازی جس ملک کے خلاف تھا آج اس ہی ملک سے منتیں کررہا ہے

صوبائی وزیر محنت سندھ سعید غنی نے عمران خان اور حافط نعیم الرحمن کو فرسٹریشن کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ

عمران نیازی جس ملک کے خلاف تھا آج اس ہی ملک سے منتیں کررہا ہے۔

 امریکہ پر لگائے الزامات سے یوٹرن لینے والا ایک دن جنرل باجوہ پر لگائے الزامات سے

بھی یوٹرن لے لے گا۔

کراچی کا میئر پیپلزپارٹی کا ہی ہوگا،، پی ٹی آئی کے اکثر امیدوار جماعت اسلامی کے مئیر کو ووٹ نہیں دینا چاہتے

صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور حافظ نعیم فرسٹریشن میں مبتلا ہیں۔

عمران خان ملک دشمن قوتوں کا آلہٰ کار ہے۔

عمران خان نے وہ کیا جو بی جے پی کرنا چاہتی ہے

عمران خان نے امریکہ پر لگائے گئے الزامات سے یوٹرن لیا

عمران نیازی جن کے خلاف تھا آج اسی ملک سے منتیں کررہا ہے

سعید غنی کا کہنا تھا کہ کراچی کا میئر پاکستان پیپلزپارٹی کا ہی ہوگا

پی ٹی آئی کے امیدوار جماعت اسلامی کے مئیر کو ووٹ نہیں دینا چاہتے

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ حافظ نعیم الرحمن نئے الطاف حسین بننے کی کوشش کررہے ہیں۔۔

About The Author