دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کا پارٹی سےعلیحدگی کا اعلان

ویڈیوپیغام میں آفتاب صدیقی نے کہاکہ پارٹی کے تمام عہدے اور سیاست سےعلیحدہ اختیارکررہاہوں

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے تعلق رکھنےوالے

رکن قومی اسمبلی اسمبلی آفتاب صدیقی پارٹی سےعلیحدگی اختیارکرلی ۔۔۔

کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے بذریعہ ٹوئٹرپارٹی چھوڑنےکااعلان کیا ۔۔۔

ویڈیوپیغام میں آفتاب صدیقی نے کہاکہ پارٹی کے تمام عہدے اور سیاست سےعلیحدہ اختیارکررہاہوں۔۔۔

انہوں نے کہاکہ کارروباری شخص ہوں،پاکستان کیخلاف سوچ بھی نہیں سکتا۔۔۔

آفتاب صدیقی این اے دوسوسینتالیس سے رکن اسمبلی اورتحریک انصاف کراچی کے صدر تھے۔۔۔

About The Author