دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا : پولیس اہلکاروں کا سیکیورٹی پروفائل اور نفسیاتی جائزہ لینے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے پولیس سربراہ کو ہدایات جاری کردیں

خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں کا سیکیورٹی پروفائل اور نفسیاتی جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے پولیس سربراہ کو ہدایات جاری کر دیں،،، جاری کردہ مراسلے کے مطابق سیکیورٹی اور نفسیاتی پروفائل کا فیصلہ

سوات نجی اسکول میں حالیہ پیش آنے والے واقعے کے بعد کیا گیا

،،، نفسیاتی جائزہ ہر چھ ماہ بعد لیکر ایس او پیز کا حصہ بنایا جائے گا۔

خیبرپختونخوامیں پولیس اہلکاروں کا سیکیورٹی پروفائل اور نفسیاتی جائزہ لینے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے پولیس سربراہ کو ہدایات جاری کردیں

سکیورٹی اور نفسیاتی پروفائل کا فیصلہ سوات نجی اسکول میں حالیہ واقعہ کے بعد کیا گیا

نفسیاتی جائزہ ہر چھ ماہ بعد لیکر ایس او پیز کا حصہ بنایا جائے،محکمہ داخلہ مراسلہ

About The Author