دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راولپنڈی : بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

جڑنواں شہروں کی سب سےبڑی بھاٹہ چوک مویشی منڈی 8کروڑ 95لاکھ روپے میں فروخت کردی

راولپنڈی بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

جڑنواں شہروں کی سب سےبڑی بھاٹہ چوک مویشی منڈی 8کروڑ 95لاکھ روپے میں فروخت کردی

بڑے جانور کی انٹری فیس3ہزار روپے اور چھوٹے جانور کی انٹری فیس 2ہزار، روپے ہوگی

سی ای او کینٹ بورڈ کی سربراہی میں مویشی منڈی بھاٹہ چوک کی نیلامی ہوئی

24افراد نے بولی دی جن میں سے سب سے زیادہ بولی دینے والے کو مویشی منڈی کا ٹھیکہ دیا گیا

گزشتہ سال مویشی منڈی بھاٹہ چوک پانی کی قلت رہی جس کی وجہ سے بیوپاریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

About The Author