دسمبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

یکم جون سے 31جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

یکم جون سے 31جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

محکمہ تعلیم سندھ نے 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعطیلات دی جا رہی ہیں، سیکریٹری تعلیم

تعطیلات میں مزید اضافہ کا فلحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا،اکبر لغاری

صوبہ بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداوں پر فیصلے کا اطلاق ہوگا

About The Author