دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوئٹہ: 34 ویں نینشل گیمز کے تحت سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری

نیشنل گیمز کے تحت فٹبال، باکسنگ، فینسینگ،بیڈمنٹن، والی بال،رگبی،بیس بال ،کبڈی کے مقابلے بھی جاری

کوئٹہ:34 ویں نینشل گیمز کے تحت سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری

34ویں نینشل گیمز کے تحت آج بوکسنگ کے سیمی فائنل میچز ہونگے

پاک آرمی و واپڈا مدمقابل ہونگے

نیشنل گیمز کے تحت فٹبال، باکسنگ، فینسینگ،بیڈمنٹن، والی بال،رگبی،بیس بال ،کبڈی کے مقابلے بھی جاری

34ویں نینشل گیمز میں مرد اور خواتین کھلاڑی اپنے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے گے

گزشتہ روز خواتین ہاکی ایونٹ میں پاک آرمی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو تین ،صفر سے شکست دےکر فائل میں عیسائی حاصل کی

واپڈ نے اپنے حریف پنجاب کو ایک کے مقابلے چار گولز سے شکست دے کر فائنل کے لئے رسائی حاصل کی

34 ویں نیشنل گیمز میں کبڈی ایونٹ میں پاک آرمی، نیوی ،واپڈا ،پنجاب اور خیبر پختون خواہ نے کامیابی سمیٹ لی۔

About The Author