دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آٹے کا 20کلوکاتھیلا3ہزار373روپے تک پہنچ گیا

ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا240 روپے تک مہنگا ہوا

ملک میں آٹے کی قیمتوں کے سارے رکارڈ ٹوٹ گئے

ملکی تاریخ میں پہلی بارآٹے کا 20کلوکاتھیلا3ہزار373روپے تک پہنچ گیا

ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا240 روپے تک مہنگا ہوا ادارہ شماریات کے مطابق

اسلام آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

ایک ہفتے میں راولپنڈی,پشاور میں آٹے کا20 کلوکا تھیلا200 روپے تک مہنگا ہوا

سیالکوٹ133,فیصل آباد125,بنوں میں آٹے کا 20کلو تھیلا100 روپے تک مہنگا

لاہور90 ,گوجرانوالہ 67,بہاولپور میں آٹے کا تھیلا 66 روپے تک مہنگا ہوا

سکھر60 اورکوئٹہ میں آٹے کے 20 کلوتھیلے کی قیمت30 روپے تک بڑھی۔

راولپنڈی3333.33 روپے,پشاور میں آٹے کا تھیلا3300 روپے تک ہے۔

بنوں3100,کراچی میں آٹے کا 20 کلوتھیلا3ہزار روپے تک میں فروخت اؤ۔

کوئٹہ2980,حیدر آباد,خضدار میں آٹےکا20 کلو تھیلا2800 روپے تک ہے ۔

لاہور2730,گوجرانوالہ,سیالکوٹ میں آٹےکا تھیلا2600 روپے تک میں دستیاب ۔

سرگودھا2533,سکھر,لاڑکانہ میں آٹے20کلو تھیلا2500 روپے تک ہے ۔

ملتان 2480 اوربہاولپور میں آٹے کا20کلو تھیلا 2466روپے میں فروخت ۔

فیصل آباد میں آٹےکا 20 کلو کا تھیلا 2440 روپے تک ہے ۔

About The Author