دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور : مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپوں کے دوران چار افراد جاں بحق

لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق اسپتال ایمر جنسی میں چار ڈیڈ باڈیذ لائے گئے

پشاور میں شرپسند مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپوں کے دوران

چار افراد جاں بحق جبکہ پینتیس زخمی ہو گئے۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق اسپتال ایمر جنسی میں چار ڈیڈ باڈیذ لائے گئے

،،، جبکہ ابھی تک مجموعی طور پر پینتیس زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں،،،،ایل آر ایچ لائے گئے افراد کو گولیاں لگی تھیں

زخمیوں میں بیشتر کی حالت تسلی بخش ہے ،، جبکہ زیادہ تر کی ٹانگوں اور ہاتھوں پر گولیا لگی ہیں

 ترجمان ایل آر ایچ محمد عاصم کے مطابق اس وقت ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ ہائی لرٹ پر ہے

زخمیوں کو بروقت طبی امداد دی جا رہی ہے۔

About The Author