نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: آئی جی پنجاب نے پہلی بار پولیس سیکرٹ فنڈ کی تفصیلات جاری کر دیں

جب چارج سنبھالا تو سیکرٹ فنڈ میں 03 کروڑ 82 لاکھ،47 ہزار 500 روپے موجود تھے

لاہور: آئی جی پنجاب نے پہلی بار پولیس سیکرٹ فنڈ کی تفصیلات جاری کر دیں

جب چارج سنبھالا تو سیکرٹ فنڈ میں 03 کروڑ 82 لاکھ،47 ہزار 500 روپے موجود تھے، ڈاکٹر عثمان انورکے مطابق

کچہ آپریشن کے آغاز میں 08 لاکھ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کو خاص پراجیکٹ کیلئے 05 لاکھ دئیے گئے

حساس تنصیبات اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے اقدامات کیلئے 05 لاکھ، 18ہزار 620 روپے خرچ کئے گئے

آپریشنز اور انویسٹی گیشنز کے اہلکاروں کو 18 لاکھ 25 ہزار روپے دئیے گئے،،آئی جی پنجاب پولیس کے مطابق

سی آئی اے لاہور کو 02 لاکھ دے کر خطرناک گینگ کا خاتمہ کیا گیا، کچہ آپریشن میں مزید 10 لاکھ روپے خرچ کئے گئے

اخراجات کے بعد 03 کروڑ 34 لاکھ 03 ہزار880 روپے باقی رقم سیکرٹ فنڈ اکاؤنٹ میں موجود

About The Author