دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد اختلافات بڑھ گئے

چودہ سابق ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ تشکیل دیدیا

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد اختلافات بڑھ گئ

،،،، چودہ سابق ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ تشکیل دیدیا

پی ٹی آئی کے ناراض ارکان نے بلال اسلم بھٹی کی رہائش گاہ پر آج شام اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق سابق ٹکٹ ہولڈر نےپارٹی میں نظریاتی ورکرز کو نظر انداز کرنے والے مزید ارکان سے رابطے کئے وعدے کے

باوجود مزید رہنماؤں نے بھی گروپ میں شامل ہونے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی سابق ٹکٹ ہولڈر کا عمران خان کے لیگل ایڈوائزر انیس علی ہاشمی کو عمران خان سے

ملاقات کیلئے خط لکھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے ناراض ارکان کے اجلاس میں بلال اسلم بھٹی، میاں سلمان شعیب، خالد گھرکی، ارشاد ڈوگر شامل ہوں گے

جبکہ اجلاس کاطارق ثناء، طارق سعادت، مجیر ریٹائرڈ ضمیر، علی محمد خان، جاوید انور، امین ذکی، اعجاز یوسفزئی و دیگر رہنما بھی حصہ ہوں گے

،،،اجلاس میں لاہور کی ٹکٹ کے لیے نظرثانی اپیلوں کو نہ سننے پر حکمت عملی بنانے پر غور کیا جائے گا

۔سابق ٹکٹ ہولڈر بلال اسلم بھٹی کے مطابق حلقوں میں بڑے مارجن سے ہارنے والے امیدواروں کو دوبارہ ٹکٹ دیا گیا

دوہزر تیرہ اور اٹھارہ میں کم مارجن سے ہارنے والوں اور مسلسل حلقہ کی سیاست میں متحرک امیدواروں کو ٹکٹ سے محروم رکھا گیا۔،

About The Author