دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان یونیورسٹی میں اساتذہ اور ملازمین کی ہڑتال جاری،تدریسی عمل معطل

بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین و اساتذہ کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجاً کلاسز کا بائیکاٹ 35ویں روز میں داخل ہوگیا

بلوچستان یونیورسٹی میں اساتذہ اور ملازمین کی ہڑتال جاری،تدریسی عمل معطل

بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین و اساتذہ کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجاً

کلاسز کا بائیکاٹ 35ویں روز میں داخل ہوگیا

اساتذہ و ملازمین کے احتجاج کے باعث یونیورسٹی انتظامی امور بھی معطل ہونے کے

ساتھ ساتھ امتحانات التوار کا شکار ہوگئے۔

About The Author