دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی : سینٹرل جیل میں نویں اوردسویں جماعت کےامتحانات لیےجائینگے

جیل میں امتحانات کی تیاری مکمل کر لی گئی ، جیل حکام کے مطابق

کراچی سینٹرل جیل میں بھی نویں اوردسویں جماعت کےامتحانات ہونگے

قیدی نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات دیں گے

جیل میں امتحانات کی تیاری مکمل کر لی گئی ، جیل حکام کے مطابق

امتحانات دینے والے قیدیوں کی تعداد 33 ہے

25قیدی دسویں جماعت اور8قیدی نویں جماعت کےامتحانات دیں گے

About The Author