دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی کیخلاف فلور ملز ایسو سی ایشن کی ہڑتال

گندم کی ترسیل پر پابندی نہ ہٹائی گئی کو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا، ایسو سی ایشن

چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن محمد اقبال کے مطابق گندم کی ترسیل پر پابندی کے باعث دور روزہ علامتی ہرتال ہوگی

،،،فلو ملز ایسو سی ایشن کے مطابق گندم خیبر پختونخوا لانے پر بارہ لاکھ فی ٹرک رشوت وصول کی جاتی ہے

،،، پنجاب سےگندم کی ترسیل پر پابندی نہ ہٹائی گئی تو آٹے کا بحران اور لاکھوں مزدور بے روزگارہو جائینگے۔

پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی کیخلاف فلور ملز ایسو سی ایشن کی ہڑتال

گندم کی ترسیل پر پابندی نہ ہٹائی گئی کو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا

پابندی نہ ہٹائی گئی کو فلور ملز میں کام کرنے والے لاکھوں مزدور بے روز گار ہو جائیگے،

About The Author