دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں مزید پچاس روپے اضافہ ہو گیا

پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا

پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں مزید پچاس روپے اضافہ ہو گیا

،،، مارکیٹ میں فائن آٹے کا بیس کلو تھیلا تین ہزار چار سو رپے کا ہو گیا

،،، پشاور میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں کے وجوہات کیا ہیں؟

پشاور، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں مزید 50 روپے اضافہ

پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا، ڈیلرزکے مطابق

گندم کی ترسیل پر پابندی اور فلور ملز بند ہونے سے بحران کا خدشہ ہے۔

About The Author