دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور؛ انجیو گرافی، سٹنٹ اور انجیو پلاسٹی کا سامان میو ہسپتال میں نایاب

دو ہفتوں سے داخل مریض انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی سے محروم

لاہور

 انجیو گرافی، سٹنٹ اور انجیو پلاسٹی کا سامان میو ہسپتال میں نایاب

 دو ہفتوں سے داخل مریض انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی سے محروم

 ڈاکٹر کہتے ہیں سامان آئے گا تو آپکو سٹنٹ ڈالا جائے گا ،مریضوں کے لواحقین

 جلد اسپتال میں انجیو گرافی اور انجو پلاسٹی کا سامان پہنچ جائے گا، اسپتال انتظامیہ

 ہم سے پی آئی سی نے سامان ادھارلیا تھا واپس مانگ رہے ہیں، چیف ایگزیکٹیو پروفیسر حامد  ہارون کے مطابق

ہمارے ٹینڈرز بھی دو ہفتوں تک کھل جائیں گے۔

About The Author