دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راولپنڈی: اسکولوں اور کالجوں میں منشیات فروش گینگ گرفتار

منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیےمنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا

راولپنڈی

اسکولوں اور کالجوں میں منشیات فروخت کرنے والا گینگ گرفتار ،چرس برآمد
پولیس اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتار ،4 کلو سے زائد چرس برآمد ،اے ایس پی کینٹ کے مطابق

ملزمان راولپنڈی اور اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرتے ہیں

تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی پر ایس ایچ او کینٹ اور ٹیم کو شاباش دی گئی

منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیےمنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا

About The Author