دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے مزید دو ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیے

شوگر فیکٹریز (کنٹرول) (ترمیمی) آرڈیننس 2023 اور صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ سروسز (ترمیمی) آرڈیننس 2023 جاری

لاہور

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے مزید دو ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیے

شوگر فیکٹریز (کنٹرول) (ترمیمی) آرڈیننس 2023 اور صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ سروسز (ترمیمی) آرڈیننس 2023 جاری

شوگر فیکٹریز (کنٹرول) (ترمیمی) آرڈیننس 2023، شوگر فیکٹریز (کنٹرول) ایکٹ 1950 میں ترمیم کر کے جاری کیا گیا

صوبائی اسمبلی آف پنجاب سیکرٹریٹ سروسز ایکٹ 2019 میں کسی بھی حکم کے سلسلے میں قواعد کے تحت اپیل کی کوئی شق موجود نہیں تھی

ایکٹ میں ترمیم کے بعد ایسے کسی بھی حکم سے متاثر ملازم کو 60 دن کے اندر سپیکر یا گورنر کے پاس اپیل کا حق ہو گا

About The Author