رواں سال صدقہ فطر گندم کے حساب سے کم سے کم تین سو بیس روپے مقرر ہے
جو کے حساب سے تقریباً چار سو اسی روپے مقرر کیا گیا ہے ، کشمش کے حساب سےکم از کم چھ ہزار چار سو روپے ہے
اس سال رمضان المبارک میں گندم استعمال کرنے والوں کو فی کس کم سےکم صدقہ فطر320 روپے ادا کرنا ہو گا
، جَو کے حساب سے 480 روپے کم سے کم صدقہ فطر ادا کرنا ہو گا جبکہ ، کشمش کے حساب سے
6 ہزار 400 روپے کم سے کم فطرانہ ہے ۔۔۔۔کھجورکے حساب سے فطرانے کی رقم 2800 روپے بنتی ہے
اپ اپنی حیثیت کے مطابق ۔۔۔کسی بھی ایک مقدار کے حساب سے صدقہ فطر ادا کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،