دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

طورخم بارڈر کے قریب  پہاڑی تودہ گرنے سے کئی گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں

رات گئے  متعدد کنٹینرز میں آگ بھی لگ گئی  جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پایا

 طورخم بارڈر کے قریب  پہاڑی تودہ گرنے سے کئی گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں ۔

رات گئے  متعدد کنٹینرز میں آگ بھی لگ گئی  جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پایا ۔

ڈپٹی کمشنر خیبر کے مطابق  اب تک   پانچ افراد کو  زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے

 امدادی سرگرمیوں کے لئے پشاور اور نوشہرہ سے بھاری مشینری پہنچا دی گئی ہے ۔

ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔

About The Author