دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغانستان سے کارتوس اسمگل کرنے والا ٹرک کوہاٹ میں پکڑا گیا

ٹرک کے خفیہ خانوں سے اکتیس ہزار مختلف بور کے کارتوس اور میگزین برآمد کر لئے گئے

افغانستان سے کارتوس اسمگل کرنے والا ٹرک کوہاٹ میں پکڑا گیا۔

ٹرک کے خفیہ خانوں سے اکتیس ہزار مختلف بور کے کارتوس اور میگزین برآمد کر لئے گئے

،،،، کسٹم حکام کے مطابق اسمگل شدہ کارتوس اور دیگر سامان کی مالیت کروڑوں میں ہے

،،، ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

،،، کسٹم حکام کے مطابق کارتوس دہشت گردی اور تخریبی کارروائیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ تھا۔

افغانستان سے کارتوس اسمگل کرنے والا ٹرک کوہاٹ میں پکڑا گیا۔

ٹرک کے خفیہ خانوں سے 31 ہزار مختلف بور کے کارتوس اور میگزین برآمد۔

اسمگل شدہ کارتوس اور دیگر سامان کی مالیت کروڑوں کی ہے۔

کارتوس دہشت گردی اور تخریبی کارروائیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ تھا۔

About The Author