تہذیب بیکرز بلیو ایریااسلام آبادکو سیل کردیا
لوگوں کی زندگیوں سے کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے،سردار محمد آصف کے مطابق
سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اےایم سی آئی اسلام آباد نے ہیلتھ رولز کی خلاف ورزی پر منگل کے روز تہذیب بیکری بلیو ایریا اسلام آباد کو سیل کردیا
تہذیب بیکرز بلیو ایریا اسلام آباد کے 6کس ملازمین فضل احمد، میاں رمضان،ایم فیاض،ذوالفقار، نجیب اللہ ،ساجد جلیل نے ڈائریکٹر آف ہیلتھ میں ٹیسٹ کروائے
ہیپاٹائٹس ٹیسٹ پازیٹو آیاجس کے بارے میں تہذیب بیکرز کو منجانب ڈی ایچ ایس آگاہ کیا گیا
انہیں تہذیب بیکرز پر کام کرنے سے فی الفور روک دیا جائے
باوجود منع کرنے کے کورٹ ہذا کے نوٹس میں لایا گیاکہ 6کس ملازمین فضل احمد، میاں رمضان،ایم فیاض،ذوالفقار، نجیب اللہ ،ساجد جلیل تہذیب بیکری پر بدستور کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یہ انتہائی سنگین قسم کا جرم ہے جو کہ عوام الناس میں بڑے پیمانے پر ہیپاٹائٹس پھیلنے کا موجب ہیں۔
تہذیب بیکری کوبڑے پیمانے پر بیماریاں پھیلانے کے جرم میں سیل کیا گیاہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟