دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موٹرسائیکل ساز کمپنی سوزوکی نے سواری کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

مختلف ماڈلز پر 29 سے 46 ہزار تک کا اضافہ کردیا گیا

موٹرسائیکل ساز کمپنی سوزوکی نے سواری کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

مختلف ماڈلز پر 29 سے 46 ہزار تک کا اضافہ کردیا گیا

110 سی سی بائیک کی قیمت 29 ہزار اضافے 3 لاکھ 22 ہزار کردی گئی

125 سی سی جی ایکس ایس ماڈل کی قیمت 43 ہزار روپے اضافے سے 4 لاکھ 69 ہزار کردی گئی

جی ایس 150 سی سی کی قیمت 32 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار کردی گئی

جی آر 150 46 ہزار روپے اضافے سے 5 لاکھ 1 ہزار روپے کی ہوگئی

نئی قیمتوں کا اطلاق 7 اپریل سے کردیا گیا

About The Author