ستمبر 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور، خیبر پختونخوا میں یتیم لڑکیوں کےلیے پہلے سماجی تحفظ پروگرام کا آغاز

ایم ڈی بیت المال کے مطابق اسکول جانے والی یتیم بچی کی ماں کو آٹھ ہزارروپے ماہانہ دیئے جائیں گے

خیبرپختونخوا میں یتیم لڑکیوں کے لیے پہلے سماجی تحفظ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔

ایم ڈی بیت المال کے مطابق اسکول جانے والی یتیم بچی کی ماں کو آٹھ ہزارروپے ماہانہ دیئے جائیں گے

،،، دو یا دو سےزیادہ یتیم طالبات کے خاندان کو بارہ ہزار روپے ماہانہ دئیے جائیں گے

،،، ایم ڈی بیت المال عامر فدا کے مطابق

خیبرپختونخوا میں یتیموں اور کمزور بچوں کی کفالت کے لیے سویٹ ہوم منصوبہ بھی جاری ہے۔

About The Author