دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

سردار عثمان بزدار کو 10 - اپریل کو تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے

ڈیرہ غازی خان :سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا- اینٹی کرپشن حکام کے مطابق

سردار عثمان بزدار کو 10 – اپریل کو تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے

سردار عثمان بزدار پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ھے

محکمہ ہائی ویز کے افسران اور متعلقہ منصوبوں پر کام کرنے والے ٹھیکیداروں کو بھی نوٹس جاری۔

About The Author