نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ کا بغاوت کے قانون 124 اے کو غیر آئینی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری

جسٹس شاہد کریم نے 48 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا

لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کے قانون 124 اے کو غیر آئینی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
جسٹس شاہد کریم نے 48 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا
بغاوت کا قانون 124 سے آئین کے آرٹیکل انیس اور انیس اے سے متصادم ہے، تحریری فیصلہ کے مطابق
124 اے بنیادی کے بھی خلاف ہے اس لیے غیر قانونی قرار دیا جاتا ہے، فیصلہ

اگر اس قانون کو بحال رکھا جاتا ہے میڈیا اور زرائع ابلاغ بھی اسکی زد میں آ سکتا ہے
اے کی موجودگی آزاد میڈیا کے لیے خطرہ ہے

میڈیا کا کام عوام کو انفارمیشن دینا ہے اس قانون کی موجودگی میں میڈیا یہ کام نہیں کر سکتا
124

اے کا قانون سیاسی تقاریر کو محدود کر دیتا ہے جو ایک آزاد جمہوریت کے بھی خلاف ہے
بغاوت کا یہ قانون نوآباکاری کی نشانی ہے

بے بنیاد اور جھوٹی باتیں روکنے کے لیے اب وقت آ گیا ہے کہ ہتک عزت قانون کو مضبوط کیا جائے

پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 124 (اے) کو آئین سے متصادم قرار دیا جاتا ہے

علامہ اقبال کے ایک شعر کو بھی عدالتی فیصلے کا حصہ بنایا گیا ہے۔

About The Author