دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد : عمران خان کے خلاف تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج

حساس اداروں کے مختلف آفیسرز کے نام لے کر انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی

اسلام آباد

عمران خان کے خلاف تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج

مقدمہ مجسٹریٹ کی مدعیت میں درج ہوا

عمران خان کا نجی چینل پر انٹرویو نشر ہوا جس میں حساس ادارے کے آفیسر کے متعلق نازیبا الفاظ استعمال ہوئے ،ایف آئی آر کے مطابق

حساس اداروں کے مختلف آفیسرز کے نام لے کر انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی

ملزم عمران خان اپنے مذموم ارادوں کے مقاصد کے لیے سوشل میڈیا کا بھی سہارا لیتا ہے

ملزم عمران خان کا یہ عمل ملک و ریاست کی سالمیت کے لیے خطرہ ہے

ملزم نے اپنی تقاریر سے فوج مختلف گروہوں اور طبقوں میں انتشار پھیلایا ۔

About The Author