دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد پولیس نے علی امین گنڈہ پور پرایک اور مقدمہ درج کر دیا

علی امین گنڈہ پور پر ہونے والی نئی ایف آئی آر کی کاپی عدالت میں جمع کروادی

ڈی آئی خان،اسلام آباد پولیس نے علی امین گنڈہ پور پر ہونے والی نئی ایف آئی آر کی کاپی عدالت میں جمع کروادی
علی امین گنڈاپور پر آڈیو لیک والے معاملے میں اسلام آباد پولیس نے ایک اور مقدمہ درج کیا ہے
اڈیو لیک کے مقدمے میں 7AT اور 16 ایم پی او سمیت 7 دفعات لگائے گئے ہیں،اسلام آباد پولیس کو عدالت میں موقف
علی امین گنڈا پور کو 6 دن کے سنٹر جیل ڈی آئی خان منتقل کردیا گیا

جب تک اسلام آباد اور بھکر پولیس پروسیجر فالو نہیں کرتی انہیں حوالے نہیں کیا جائے گا،عدالت کا حکم

About The Author