دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: سابق مئیر وسیم اختر کے گھر کروڑوں مالیت کے زیورات چوری،تین ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق ملزموں سے 50% تک چوری برآمد کر لی گئی ھے۔ چوری کی گئی ھے

کراچی میں سابق مئیر وسیم اختر کے بنگلے میں کروڑوں مالیت کے زیورات چوری،تین ملزمان گرفتار،گھریلو ملازمین سے تشویش جاری۔

کراچی میں سابق مئیر وسیم اختر کے بنگلے میں کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے تا حال تین ملزمان گرفتار ہوئے ہیں،گھریلو ملازمین جن میں میاں بیوی اور سسر شامل ھے ان سے پولیس کی تشویش جاری ھے۔

پولیس کے مطابق ملزموں سے 50% تک چوری برآمد کر لی گئی ھے۔ چوری کی گئی ھے۔ اشیا میں اٹھائیس تولہ سونے کی چوڑیاں ایک سیٹ ڈائیمنڈ،چارڈائیمنڈ انگوٹھیاں،نو ڈائیمنڈ ٹاپس جوڑی اور ایک لاکھ روپے شامل ھے۔

تفتیشی پولیس افسر نے بتایا کے ملزموں نے زیورات اور سونا اندرون سندھ فرخت کر کے ایک قیمتی گاڑی بھی خریدی ھے۔

چوری کی واردات کا مقدمہ 9 مارچ کو وسیم اختر کے گھریلو لازم طفیل کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

About The Author