چیئرمین تحریک ان صاف عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
حکومت ملک میں ہونے والے قومی انتخابات کو روکنے کے لیے آئین کی خلاف ورزی کر سکتی ہے۔
حکومت انتخابات سے گھبرا رہی ہے کیونکہ رائے عامہ کے تمام جائزوں سے واضح ہے وہ ہار جائیں گے۔
اپنی دو اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے فیصلے سے پہلے وکلا سے مشاورت کی ، عمران خان
سب نے کہا کہ آئین کے مطابق اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90 دن میں انتخابات کرانا لازمی ہے
حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مانتی تو اس کا مطلب ہے کہ
وہ اب آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
ایسی صورت میں یہ توہین عدالت کے مرتکب ہونگے۔
صرف پی ٹی آئی نہیں پاکستان کےعوام بھی سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہوں گے
الیکشن کمیشن مکمل طور پر حکومت کے کنٹرول میں ہے ۔
الیکشن کمشنر کو انتخابات کے التوا کا کوئی آئینی حق نہیں تھا۔
ہم نے ہمیشہ کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے بات چہیت کے لیے تیارہیں ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،