دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ ایم سی سی کے اعزازی لائف ممبر بن گئے

محمد حفیظ یہ اعزاز حاصل کرنیوالے پچیسویں پاکستانی کرکٹر ہیں

سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ ایم سی سی کے اعزازی لائف ممبر بن گئے۔

محمد حفیظ یہ اعزاز حاصل کرنیوالے پچیسویں پاکستانی کرکٹر ہیں

بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی،یوراج سنگھ، سریش رائنا بھی اعزاز پانے والوں میں شامل ہیں۔

اسکے علاوہ اوئن مورگن، کیون پیٹرسن، روس ٹیلر، ڈیل اسٹین، ماریسا اگلیریا کو بھی رکنیت مل گئی۔

جھولان گوسوامی، متھالی راج، ایمی سیٹرتھ وائٹ، آنیا شربسول، جینی گن، راشیل ہائنز، لورا مارش، مشرفی بن مرتضٰی نے بھی جگہ بنا لی۔

About The Author