مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی کا بھارت میں شیڈول مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا لوگو جاری

ورلڈ کپ ٹرافی کے گرد گلابی رنگ کا دلکش ڈیزائن شائقین کے جذبات کا عکاس

لاہور

آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا لوگو جاری کردیا

 ورلڈ کپ ٹرافی کے گرد گلابی رنگ کا دلکش ڈیزائن شائقین کے جذبات کا عکاس

 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے لوگو کو نواراسا سے متاثر ہو کر تشکیل دیا گیا، آئی سی سی کے مطابق

 روایتی نواراسا بھارتی تھیٹر کی ایک ٹرم ہے۔

ورلڈ کپ کے لوگو میں شامل نواراسا شائقین کرکٹ کے مختلف جذبات کا ترجمان ہے

 نواراسا خوشی، طاقت، جذبے، عزت، فخر، بہادری، جلال، حوصلے سے پریشانی کے سامنا کرنے اور تعجب کی ترجمانی کرتا ہے۔

 بھارت میں مینز 50 اوور کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز رواں سال اکتوبر میں ہونا ہے۔

%d bloggers like this: