دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور: پی ٹی آئی کا گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف عدالتی حکم عدولی کی درخواست دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا اسمبلی الیکشن، تحریک انصاف سپریم کورٹ میں نئی پیٹیشن دائر کریگی

پشاور، پی ٹی آئی کا گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف عدالتی حکم عدولی کی درخواست دینے کا فیصلہ

 زرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی الیکشن، تحریک انصاف سپریم کورٹ میں نئی پیٹیشن دائر کریگی

گورنر خیبرپختونخوا نے 28 مئی کو الیکشن کی تاریخ دی تھی جو کہ بغیر وجہ تبدیلی کی گئی

سپریم کورٹ سے خیبر پختونخوا میں 28 مئی کو ہی انتخابات کی درخواست کرینگے

درخواست میں عدالتی حکم عدولی کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا، زرائع پی ٹی آئی کے مطابق

جس نے تاریخ نہیں دی وہ آرٹیکل 6 مرتکب ہوگئے ہیں

پشاور،پی ڈی ایم کی طرح گورنر خیبرپختونخوا کے وکیل بھی عدالت سے بھاگ گئے ہیں

About The Author