دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ون ڈے ورلڈکپ سے پہلے سری لنکا کو بڑا دھچکہ

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سری لنکا کو ورلڈ کپ کا کوالیفائی راونڈ کھیلنا پڑے گا

ون ڈے ورلڈکپ سے پہلے سری لنکا کو بڑا دھچکہ

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سری لنکا کو ورلڈ کپ کا کوالیفائی راونڈ کھیلنا پڑے گا

ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ جون میں زمبابوے میں کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ سپر لیگ میں سری لنکا 81 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر موجود

ورلڈکپ کے لیے 8 ٹیموں نے ڈائریکٹ کوالیفائی کر نا ہے

انڈیا،پاکستان سمیت 7 ٹیمیں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں

ڈائریکٹ کوالیفائی کرنے کے لئےساؤتھ افریقہ،ویسٹ انڈیز اور آئر لینڈ کےمیں مقابلہ

About The Author