دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیپرا نے بجلی بریک ڈاون سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری کر دی

این ٹی ڈی سی بجلی کے بریک ڈاون کا ذمہ دار قرار

ملک میں بجلی کے بریک ڈاون کا معاملہ

نیپرا نے بجلی بریک ڈاون سے ‏متعلق انکوائری رپورٹ جاری کر دی

‏ این ٹی ڈی سی بجلی کے بریک ڈاون کا ذمہ دار قرار

‏ بریک ڈاون کی وجہ ٹرانسمیشن نیٹ ورک کی صورت حال دیکھے بغیر ‏بجلی کی ترسیل بنا
گرڈ سٹیشنز پر بجلی کی ترسیلی حفاظتی انتظامات نہیں تھے

‏ سپلٹنگ سسٹم غیر فعال تھا
گدو 747 میگاواٹ بجلی پیدا نہیں کر رہا تھا

پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی اوور فریکونسی کو متوازن کرنے میں ناکام رہی

‏ کے الیکٹرک ، بن قاسم پاورپلانٹ سے ٹرپنگ روکنے میں ناکام رہی

نیپرا نے 6 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کی تھی ۔۔

‏ انکوائری کمیٹی نے رپورٹ چئیرمین نیپرا کو پیش کر دی

About The Author