سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کر دیا
جسٹس فائزعیسی کے فیصلے میں ازخودنوٹس کا اختیاراستعمال کیا گیا، سرکلرکے مطابق
اس اندازمیں بنچ کا سوموٹو لینا پانچ رکنی عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار
سوموٹو صرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لے سکتے ہیں
فیصلے میں دی گئی آبزرویشن کومسترد کیا جاتا ہے
سرکلررجسٹرارسپریم کورٹ نے جاری کیا
جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے ازخودنوٹس کے استعمال
آرٹیکل 184/3 کے مقدمات کی سماعت روکنے کا حکم لارجر بنچ پر لاگو نہیں ہوتا،سپریم کورٹ کے مطابق
جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین خان کا فیصلہ دیگر بنچز پر لاگو نہیں ہوتا
حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے کیس میں درخواست سے ہٹ کر فیصلہ دیا گیا
حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے کیس میں از خود نوٹس کی کاروائی کی گئی جو غیر قانونی ہے
جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین کا فیصلہ دو ایک کے تناسب سے ہے
پانچ رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس کے از خود نوٹس لینے کا اختیار واضح کر چکا
رجسڑار سپریم کورٹ سرکولر سے متعلق کیس کے فریقین کو آگاہ کریں
حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے کیس کا فیصلہ مسترد کیا جاتا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،