دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے قانون 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا

جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کے خلاف درخواستوں کو منظور کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے قانون 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا

جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کے خلاف درخواستوں کو منظور کر لیا

جسٹس شاہد کریم نے ابوذر سلمان ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا

دوران سماعت سرکاری وکلاء نے غداری کے قانون کے سکیشن 124 اے کا دفاع کیا تھا

بغاوت کا قانون 1860 میں بنایا گیا جو انگریز دور کی نشانی ہے. درخواست گزار

بغاوت کا قانون غلاموں کےلئے استعمال کیاجاتا تھا کسی کے کہنے پر بھی مقدمہ درج کرلیا جاتا ہے، درخواست گزار

آئین پاکستان ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق دیتا ہے۔ درخواستگزار

بغاوت کے قانون کو اب بھی سکیشن 124 اے کے ذریعے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہا ہے. درخواستگزار

About The Author