دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی دارلحکومت میں جرائم کی تعداد میں تشویش ناک حد تک اضافہ

وزارت داخلہ نے گزشتہ دو سال کے دوران جرائم کے اعدادوشمار ایوان میں پیش

وفاقی دارلحکومت میں جرائم کی تعداد میں تشویش ناک حد تک اضافہ

وزارت داخلہ نے گزشتہ دو سال کے دوران جرائم کے اعدادوشمار ایوان میں پیش

گزشتہ دو سال کےدوران اسلام آباد میں 2412جرائم رپورٹ ہوئے،تحریری جواب

مزکورہ عرصے کےدوران اسلام آباد میں 310قتل،504اقدام قتل کے واقعات رپورٹ ہوئے

اسلام آباد سے1500افراد اغواء ڈکیتی کے 103 افراد رپورٹ ہوئے

اسلام آباد بچوں اور بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوا

گزشتہ دو سال کے دوران بچوں سے جنسی ۔زیادتی پر 148مقدمات درج 131مقدمات پر چلان عدالتوں میں پیش کیے گئے،تحریری جواب

بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 172افراد کو گرفتار کیا گیا،تحریری جواب

مذکورہ عرصے کے دوران 96بچے اور52بچیاں جنسی زیادتی کانشانہ بنے، تحریری جواب

About The Author