نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور: گم نام شہری نے رضاکاروں کو 40لاکھ درخت عطیہ کر دیئے

رضا کار شجر کاری کے لئے گوگل میپ کی مدد لے رہے ہیں

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ۔۔۔۔۔ پشاور میں فلاحی تنظیم کو ایگ گم نام شہری نے 40 لاکھ پودے عطیہ کردیئے ۔۔

موسموں کا تغیر،درجہ حرارت میں اضافہ۔۔زمین تیزی سے ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا کر رہی ہے ۔۔

جس کا واحد حل ہے فطرت کی طرف واپسی اور شجر کاری۔۔۔

پشاورکےسماجی کارکن افتخار احمد نے درجنوں رضا کاروں سمیت یہ بیڑا آٹھالیا ۔۔ تو ایک گم نام شخص ان کی مدد کو آیا اور 40 لاکھ پودیں عطیہ کردیئے ۔۔۔

رضاکار اب روزانہ تین سے چار ہزار پودے لگاتے ہیں ۔۔۔۔

رضا کار شجر کاری کے لئے گوگل میپ کی مدد لے رہے ہیں۔۔

جس میں دریاوں کے کنارے خالی زمینوں کو ترجیح دی جاتی ہے

یہ پودے درخت بن جائیں گے۔۔۔۔۔ تو ماحول میں بہتری کے ساتھ ساتھ زمین کی کٹاو روکنے میں بھی سود مند ثابت ہونگے۔

About The Author