جامعہ پشاور شعبہ ارکیالوجی کے ماہرین نے پشاور میں 22 سو سال قدیم "لوہارخانہ "دریافت کرلیا۔۔ جس کو جنوبی ایشیا کا واحد منظم سائیٹ قرار دیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔
قدیم تہذیبوں کا امین شہرپشاور ۔۔ جس کی جدید بستی حیات اباد کے نواح میں قدیم شہر کے اثار دریافت ہوئے ہیں۔۔
پشاور یونیورسٹی شعبہ اثار قدیمہ کے ماہرین کو تحقیق میں پتہ چلا کہ بائیس سو سال پہلے بھی اس مقام پر زندگی تھی۔
ماہرین کے مطابق سکندر اعظم کے دور میں یہاں یونانی۔۔۔ اُس کے بعد سیتین اور پھر کوشان قبیلےکے آثار موجود ہیں ۔۔
اندازہ ہے کہ چارسو سال تک یہاں ایک پوراشہر اباد تھا۔
رحیم گل (پروفیسر ارکیالوجی ڈپارٹمنٹ )
ٹرانسکرپٹ (یہاں سے ملنے والے نوادرات کی طرزو تعیر بھی ایک دوسرے سے مختلف ہے ۔۔۔)
ملنے والے اثارسے پتہ چلتا ہے کہ کسی زمانے میں یہاں لوہے کے کارخانے ہوا کرتے تھے ۔۔
تیر بنانے کے اوزار ، درانتی ، تلوار اور پتھر کے سندان سے قدیم زمانے کے گاریگروں کا سراغ ملتا ہے۔
رحیم گل پروفیسر ارکیالوجی ڈیپارٹمنٹ
2017 میں دریافت ہونے والے اس سائیٹ پر یہ چوتھے سیزن کی کھدائی ہے ۔۔
جس سے یونیورسٹی کے طلباء کو ریسرچ کا بہترین مواقع بھی ملےہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،