دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور:محکمہ خوراک نے مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والا گروہ پکڑ لیا

محکمہ خوراک نے کارروائی کے دوران گوشت کو قبضے میں لے کر تلف کر لیا

پشاور، کالا منڈی میں محکمہ خوراک نے مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والا گروہ پکڑ لیا

 محکمہ خوراک نے کارروائی کے دوران گوشت کو قبضے میں لے کر تلف کر لیا

 مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والے 2 قصاب پولیس کے حوالے، محکمہ خوراک کے مطابق حکام

 گرفتار ملزمان مردہ جانوروں کا گوشت شہر میں سپلائی کر رہے تھے۔

About The Author