دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

آل راؤنڈرز فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

آل راؤنڈرز فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان شاداب خان، صائم ایوب اور محمد حارث کو شامل کیا گیا ہے۔

عبداللہ شفیق، طیب طاہر، اعظم خان اور عماد وسیم بھی پلئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے آل راؤنڈرز فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

نسیم شاہ، زمان خان اور احسان اللہ بھی قومی ٹیم میں شامل ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج رات نو بجے شارجہ میں کھیلا جائیگا۔

About The Author