دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے آئینی درخواست دائر

آئینی درخواست میں الیکشن کمیشن کے انتخابات کی تاریخ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا

سپریم کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے آئینی درخواست دائر

آئینی درخواست میں الیکشن کمیشن کے انتخابات کی تاریخ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا

درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف الیکشن کمشنر کیخلاف کارروائی کی بھی استدعا

سپریم کورٹ میں درخواست ن لیگ کے سابق منحرف رہنما ظفر علی شاہ نے دائر کی

الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا نوٹیفیشکن قانون سے متصادم اور آئین کی خلاف ورزی ہے،موقف

الیکشن کمیشن 90 روز کے اندر انتخابات کے آئینی مینڈیت کی خلاف ورزی کر رہا ہے،موقف

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنا اسے نیچا دیکھنانے کے مترادف ہے،موقف

مولانا فضل الرحمان ، رانا ثنا اللہ کیخلاف بھی آرٹیکل چھ کی کاروائی کی جائے،استدعا

وزیراعظم شہباز شریف اور محسن نقوی کو نا اہل قرار دیا جائے،استدعا

چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کمیشن کے عہدے سے ہٹایا جائے،استدعا

الیکشن کمیشن کو 30 اپریل کے شیڈرول کے مطابق الیکشن کروانے کا حکم دیا جائے،استدعا

About The Author