دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پاکستان تحریک انصاف میں شامل

جمشید دستی نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔

جمشید دستی نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی،،،جمشید

دستی نے کہا کہ میں بحیثیت چیئرمین پاکستان عوامی راج پارٹی، پاکستان تحریک انصاف میں

شامل ہونے کا اعلان کرتاہوں،،جشمید دستی کا مزید کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے نظریہ اور

سچ کے ساتھ کھڑا ہیں،،،ٹکٹ میرا مشن نہیں ہے

About The Author