دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم عبدالرحمان افغانستان کیخلاف سیریز جیتنے کے لئے پرعزم

کہتے ہیں محمد یوسف اور عمر گل کے ساتھ ملکر کام کرونگا

ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم عبدالرحمان افغانستان کیخلاف سیریز جیتنے کے لئے پرعزم ۔۔

کہتے ہیں محمد یوسف اور عمر گل کے ساتھ ملکر کام کرونگا ۔۔۔ ٹیم کو سیریز جتوانا پہلی ترجیح ہے ۔۔

شاداب خان اور نسیم شاہ سمیت تمام نوجوان کھلاڑی ٹرمپ کارڈ ہیں

 عبدالرحمان ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم ۔۔ "میں کسی کو ڈکٹیٹ نہیں کرنے آئے سب کے ساتھ ملکر کام کروں گا ۔۔۔

شاداب خان اور نسیم شاہ سمیت دیگر کھلاڑی ٹرمپ کارڈ ہیں”

About The Author